حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
Correct answer: A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Explanation
حضرت عبداللہ بن عباسؓ کی وفات پر حضرت رافع بن خدیجؓ نے ان کے وسیع علمی مقام کی تعریف کی تھی۔ ان کے قول میں مشرق سے مغرب تک لوگوں کے آپؓ کے علم کا محتاج ہونے کا ذکر ہے۔
Report an error
The more specific you are, the faster it gets fixed. A source beats an opinion.
Prefer email? support@testustad.com
About Nasr and Prose Writers
Urdu prose includes essays, short stories, novels, biographies, travel writing, drama and criticism, along with the writers who shaped these forms. Questions may ask you to match prose works with authors, identify genres and themes, and distinguish prose writing from poetry and its formal terminology.
Practise Urdu Adab (Literature)
366 free Urdu Adab (Literature) MCQs from Urdu, each with the correct answer and an explanation. Unlimited attempts, no account needed.
Discussion
Stuck on an option, or know a faster way to get there? Ask or explain it here.
No comments yet. Be the first to explain this one.
Exams that ask Urdu questions like this
Urdu is on 9 papers prepared for on TestUstad, and all of them draw the same bank, so this question is worth knowing for every one of them.
More Nasr and Prose Writers questions
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ "سبحان اللہ" کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟
حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟