کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

  • A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • B. حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Explanation

یہ قول حضرت عبداللہ بن حذافہؓ سے منسوب ہے، جنہوں نے رومی بادشاہ کی دھمکیوں کے باوجود اسلام سے وفاداری نہیں چھوڑی۔ گرم تیل میں ڈالنے کی دھمکی کے سامنے ان کا عزم اس واقعے کی نمایاں علامت ہے۔

Related questions