حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ______؟

Correct answer: D. طاعون

  • A. کھا نسی
  • B. خارش
  • C. یرقان
  • D. طاعون

Explanation

حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات طاعونِ عمواس کے دوران ہوئی، اسی لیے بیماری کے طور پر طاعون درست ہے۔

Last updated

Related questions