حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟

Correct answer: C. نعم الرجل

  • A. طیار
  • B. امین
  • C. نعم الرجل
  • D. زاہد

Explanation

رسول اللہؐ نے حضرت اُسید بن حضیرؓ کے بارے میں ’’نِعْمَ الرَّجُل‘‘ فرمایا، جس کا مفہوم ہے: کیا ہی اچھے آدمی ہیں۔

Last updated

Related questions