حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟
Correct answer: A. فارسِ رسول
- A. فارسِ رسول
- B. بر
- C. طیار
- D. زاہد
Explanation
حضرت ابو قتادہؓ کا مشہور لقب ’’فارسِ رسول‘‘ تھا، کیونکہ وہ رسول اللہؐ کے نامور شہسوار تھے۔ ’’طیار‘‘ حضرت جعفرؓ کا لقب ہے۔
Last updated