حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟

Correct answer: C. حضرت علی

  • A. حضرت ابو بکر صدیق
  • B. حضرت عمر فاروق
  • C. حضرت علی
  • D. حضرت عثماناسلامی تعلیمات اور کتب حاصل کرنا

Explanation

حضرت ابو قتادہؓ نے حضرت علیؓ کے دورِ خلافت میں کچھ عرصے کے لیے مکہ کی امارت سنبھالی۔ یہ تقرری ان کی انتظامی ذمہ داریوں میں شمار ہوتی ہے۔

Last updated

Related questions