کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
Correct answer: A. غزوہ غابہ
- A. غزوہ غابہ
- B. غزوہ خندق
- C. غزوہ حنین
- D. غزوہ احد
Explanation
غزوۂ غابہ میں حضرت ابو قتادہؓ نے دشمن کے تعاقب میں غیر معمولی بہادری اور تیز سواری دکھائی، اسی لیے نبی کریم ﷺ نے انہیں بہترین شہسوار فرمایا۔
Last updated