غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
Correct answer: A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
- A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
- B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
- C. حضرت حباب بن المند ؓ
- D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
Explanation
غزوۂ حنین سے پہلے بنو ہوازن کی نقل و حرکت معلوم کرنے کے لیے حضرت عبداللہ بن ابی حدردؓ کو بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے دشمن کے لشکری لباس اور حالات کا جائزہ لیا۔
Report an error
The more specific you are, the faster it gets fixed. A source beats an opinion.
Prefer email? support@testustad.com
About Nasr and Prose Writers
Urdu prose includes essays, short stories, novels, biographies, travel writing, drama and criticism, along with the writers who shaped these forms. Questions may ask you to match prose works with authors, identify genres and themes, and distinguish prose writing from poetry and its formal terminology.
Practise Urdu Adab (Literature)
366 free Urdu Adab (Literature) MCQs from Urdu, each with the correct answer and an explanation. Unlimited attempts, no account needed.
Discussion
Stuck on an option, or know a faster way to get there? Ask or explain it here.
No comments yet. Be the first to explain this one.
Exams that ask Urdu questions like this
Urdu is on 9 papers prepared for on TestUstad, and all of them draw the same bank, so this question is worth knowing for every one of them.
More Nasr and Prose Writers questions
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟