اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
Correct answer: A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Explanation
یہ واقعہ حضرت عمران بن حصینؓ سے منسوب ہے؛ بیماری کے علاج کے لیے بدن داغنے پر فرشتوں کا سلام رک گیا تھا۔ جب انہوں نے داغ لگوانا چھوڑ دیا تو سلام دوبارہ شروع ہو گیا۔
Report an error
The more specific you are, the faster it gets fixed. A source beats an opinion.
Prefer email? support@testustad.com
About Nasr and Prose Writers
Urdu prose includes essays, short stories, novels, biographies, travel writing, drama and criticism, along with the writers who shaped these forms. Questions may ask you to match prose works with authors, identify genres and themes, and distinguish prose writing from poetry and its formal terminology.
Practise Urdu Adab (Literature)
366 free Urdu Adab (Literature) MCQs from Urdu, each with the correct answer and an explanation. Unlimited attempts, no account needed.
Discussion
Stuck on an option, or know a faster way to get there? Ask or explain it here.
No comments yet. Be the first to explain this one.
Exams that ask Urdu questions like this
Urdu is on 9 papers prepared for on TestUstad, and all of them draw the same bank, so this question is worth knowing for every one of them.
More Nasr and Prose Writers questions
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟