حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
- A. سورة آل بقرہ
- B. سورة آل عمران
- C. سورة آل ابر ہیم
- D. سورة آل حج
Explanation
قرآن میں حضرت ابراہیمؑ کا نام سب سے زیادہ سورۃ البقرہ میں آیا ہے، جہاں آپؑ کے ایمان، کعبہ کی تعمیر اور ملتِ ابراہیمی کا بار بار ذکر ہے۔