سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
Correct answer: D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
- A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
- B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
- D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ اپنی بلند آواز کے باعث نازل ہونے والی تنبیہ سے بہت خوف زدہ ہوئے اور گھر میں بیٹھ گئے تھے۔ بعد میں انہیں اطمینان دلایا گیا کہ وہ اہلِ جنت میں سے ہیں۔
Report an error
The more specific you are, the faster it gets fixed. A source beats an opinion.
Prefer email? support@testustad.com
About Nasr and Prose Writers
Urdu prose includes essays, short stories, novels, biographies, travel writing, drama and criticism, along with the writers who shaped these forms. Questions may ask you to match prose works with authors, identify genres and themes, and distinguish prose writing from poetry and its formal terminology.
Practise Urdu Adab (Literature)
366 free Urdu Adab (Literature) MCQs from Urdu, each with the correct answer and an explanation. Unlimited attempts, no account needed.
Discussion
Stuck on an option, or know a faster way to get there? Ask or explain it here.
No comments yet. Be the first to explain this one.
Exams that ask Urdu questions like this
Urdu is on 9 papers prepared for on TestUstad, and all of them draw the same bank, so this question is worth knowing for every one of them.
More Nasr and Prose Writers questions
کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟
معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا
عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے
مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟