عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
- A. یمامہ
- B. حجاز
- C. نجد
- D. یمن
Explanation
خیبر مدینہ منورہ کے شمال میں حجاز کے علاقے میں واقع تھا۔ یمامہ اور نجد جزیرۂ عرب کے دوسرے علاقے ہیں، جبکہ یمن اس سے الگ جنوبی خطہ ہے۔
Related questions
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟
ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟