ابو الفتح " کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟

  • A. حضرت جبرئیلؑ علیہ السلام
  • B. حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
  • C. حضرت میکائیلؑ علیہ السلام
  • D. حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام

Explanation

ابو الفتح حضرت جبرئیلؑ کی کنیت بیان کی جاتی ہے، جو اللہ تعالیٰ کا پیغام انبیاء تک پہنچانے والے فرشتے ہیں۔ حضرت اسرافیلؑ کا تعلق صور پھونکنے سے ہے۔

Related questions