قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟

  • A. 78
  • B. 80
  • C. 86
  • D. 90

Explanation

قرآن مجید کی 114 سورتوں میں 86 سورتیں مکی اور 28 سورتیں مدنی شمار کی جاتی ہیں۔ اس لیے مکی سورتوں کی تعداد 86 ہے۔

Related questions