مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟

  • A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
  • D. حضرت طلحہ

Explanation

عمرو بن امیہ ضمری کو رسول اللہ ﷺ کے خلاف بھیجنے کے واقعے میں حضرت اُسیدؓ بن حضیر نے اسے قابو کیا تھا۔ یہ واقعہ ان کی مدینہ میں نگرانی اور دفاعی ذمہ داری سے بھی متعلق ہے۔

Related questions