وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟

  • A. تین ہزار درہم
  • B. چار ہزار درہم
  • C. دو ہزار درہم
  • D. ایک ہزار درہم

Explanation

تاریخی روایات میں حضرت اُسیدؓ بن حضیر کے ذمے وفات کے وقت چار ہزار درہم قرض بیان کیا گیا ہے۔

Related questions