ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
- A. حبیب جالب
- B. صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
- C. احمد تبسم
- D. احمد فراز
Explanation
’ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ‘ بچوں کے معروف شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی نظم ہے۔ ٹوٹ بٹوٹ ان کی بچوں کے لیے تخلیق کردہ مقبول کردار بھی ہے۔
Related questions
امام الخطوط کسے کہا جاتا ہے؟
واقعۂ کربلا کے بارے میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ---کھلاتا ھے؟
علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟