کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ---کھلاتا ھے؟

  • A. فاعل
  • B. اسم صفت
  • C. مسند
  • D. تشبھہ

Explanation

کسی چیز کو کسی خوبی یا خامی کی بنا پر دوسری چیز کے مانند قرار دینا تشبیہ کہلاتا ہے۔ فاعل اور مسند قواعد کی اصطلاحیں ہیں، جبکہ اسم صفت کسی صفت کو ظاہر کرتا ہے۔

Related questions