اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟
Correct answer: B. 1959
- A. 1947
- B. 1959
- C. 1971
- D. 1985
Explanation
اسلام آباد کو 1959ء میں پاکستان کا دارالحکومت مقرر کیا گیا، جبکہ سرکاری دفاتر کی منتقلی بعد کے مرحلے میں ہوئی۔ اس سے پہلے کراچی دارالحکومت تھا۔
Last updated