سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
Correct answer: A. 1958
- A. 1958
- B. 1964
- C. 1971
- D. 1974
Explanation
سکندر مرزا نے اکتوبر 1958ء میں پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا۔ اسی واقعے کے بعد سیاسی اقتدار جنرل ایوب خان کے ہاتھ میں چلا گیا۔
Last updated