غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟
- A. حضرت زیدؓ بن حارثہ
- B. حضرت حاطبؓ بن عمرو
- C. حضرت سعد بن عبادہؓ
- D. حضرت ابو الد رداءؓ
Explanation
غزوۂ ابوا کے وقت رسول اللہ ﷺ نے حضرت سعدؓ بن عبادہ کو مدینہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا تھا۔ یہ غزوات میں مدینہ کے انتظام کے لیے معمول کی نیابت تھی۔