قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس " ربع قرآن " کہا جاتا ہے _______ ؟

  • A. سورة البقراہ
  • B. سورة الناس
  • C. سورة الخلاص
  • D. سورة الکافرون

Explanation

سورۂ کافرون کو روایتی طور پر ربعِ قرآن، یعنی قرآن کے ایک چوتھائی کے برابر اجر والی سورت کہا جاتا ہے۔ سورۂ اخلاص کو ایک تہائی قرآن کہا جاتا ہے، اس لیے وہ یہاں درست جواب نہیں۔

Related questions