وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟

  • A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ

Explanation

حضرت ابو قتادہؓ کے بارے میں روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی دعا کے سبب بڑھاپے کے باوجود ان کے بال سفید نہیں ہوئے۔

Related questions