پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
Correct answer: A. تربیلا بجلی گھر
- A. تربیلا بجلی گھر
- B. منگلا بجلی گھر
- C. راول بجلی گھر
- D. وارسک بجلی گھرElectricity
Explanation
تربیلا پن بجلی گھر پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ ہے اور دریائے سندھ پر قائم ہے۔ منگلا، راول اور وارسک بجلی گھر اس سے کم گنجائش رکھتے ہیں۔
Last updated