قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟

Correct answer: A. سورۃ توبہ۔

  • A. سورۃ توبہ۔
  • B. سورۃ یونس۔
  • C. سورۃ البقرہ۔
  • D. سورۃ الرحمن۔

Explanation

سورۃ التوبہ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں لکھی گئی۔ باقی دی گئی سورتوں کے آغاز میں بسم اللہ موجود ہے۔

Last updated

Related questions