نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
Correct answer: A. کارتوگرافی
- A. کارتوگرافی
- B. ڈرماٹولوجی
- C. کارٹولوجی
- D. کارڈیولوجی
Explanation
نقشے بنانے، پڑھنے اور ان کے سائنسی مطالعے کو کارٹوگرافی کہتے ہیں۔ ڈرماٹولوجی جلد، جبکہ کارڈیولوجی دل کے مطالعے کا علم ہے۔
Last updated