سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔
Correct answer: A. 7000
- A. 7000
- B. 8000
- C. 8500
- D. 9000
Explanation
پوٹھوہار کا سطح مرتفع تقریباً 7,000 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ خطہ دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان واقع ہے۔
Last updated