پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
Correct answer: B. سوات
- A. سیالکوٹ
- B. سوات
- C. ایوبیہ
- D. کراچی
Explanation
سوات کو اس کی سرسبز وادیوں، پہاڑوں اور قدرتی مناظر کی وجہ سے پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے۔ ایوبیہ بھی خوبصورت پہاڑی مقام ہے، مگر یہ لقب عمومی طور پر سوات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Last updated