اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
Correct answer: D. کوئل
- A. کیوی
- B. چمگادڑ
- C. شترمرغ
- D. کوئل
Explanation
کوئل اپنا گھونسلا بنانے کے بجائے عموماً دوسرے پرندوں کے گھونسلوں میں انڈے دیتی ہے، اس لیے اسے brood parasite کہا جاتا ہے۔ کیوی، چمگادڑ اور شترمرغ اس سوال کی درست مثالیں نہیں ہیں۔
Last updated