راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟

Correct answer: C. 1962

  • A. 1956
  • B. 1960
  • C. 1962
  • D. 1968

Explanation

راول ڈیم راولپنڈی اور اسلام آباد کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 1962 میں مکمل کیا گیا تھا۔

Last updated

Related questions