حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟
Correct answer: C. مدینہ
- A. شام
- B. یمن
- C. مدینہ
- D. مکہ
Explanation
حضرت ابو قتادہؓ نے مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ وہ انصار کے جلیل القدر صحابی اور رسول اللہؐ کے معروف شہسوار تھے۔
Last updated
Correct answer: C. مدینہ
Explanation
حضرت ابو قتادہؓ نے مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ وہ انصار کے جلیل القدر صحابی اور رسول اللہؐ کے معروف شہسوار تھے۔
Last updated