امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
Correct answer: C. جمعہ کے دن
- A. بدھ کے دن
- B. جمعرات کے دن
- C. جمعہ کے دن
- D. ہفتہ کے دن
Explanation
تاریخی روایات کے مطابق حضرت عثمانؓ کی شہادت 18 ذوالحجہ 35 ہجری کو ہوئی، جو جمعہ کا دن تھا۔ اس لیے جواب جمعہ ہے۔
Last updated