حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟
Correct answer: A. حصین
- A. حصین
- B. عبدو بن ابو حصین
- C. ابو درہم بن عبدالعزی
- D. ان میں کوئی نہیں
Explanation
اسلام قبول کرنے سے پہلے حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کا نام حصین بن سلام تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام لانے کے بعد ان کا نام عبداللہ رکھا۔
Last updated