بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
Correct answer: D. حضرت حزقیل علیہ السلام
- A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- B. حضرت سلیمان علیہ السلام
- C. حضرت موسی علیہ السلام
- D. حضرت حزقیل علیہ السلام
Explanation
حضرت حزقیل علیہ السلام سے مردوں کو اللہ کے حکم سے زندہ کیے جانے کا معجزہ منسوب کیا جاتا ہے، جس کا ذکر بنی اسرائیل کے ایک واقعے کے ضمن میں آتا ہے۔ معجزہ حقیقی طاقت کے طور پر نبی کی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی قدرت سے ظاہر ہوتا ہے۔
Last updated