نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟
Correct answer: C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
- A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- B. حضرت میکائیل علیہ السلام
- C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
- D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Explanation
حضرت جبرائیل علیہ السلام انبیائے کرام علیہم السلام کے پاس اللہ تعالیٰ کی وحی لے کر آتے تھے، اسی لیے انہیں روحُ الامین بھی کہا جاتا ہے۔
Last updated