افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔

  • A. عربی
  • B. یونانی
  • C. فارسی
  • D. سنسکراتی

Explanation

’افسانہ‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی حکایت یا کہانی کے ہیں۔ اردو میں یہ بعد میں مختصر نثری کہانی کی ایک اہم صنف کا نام بن گیا۔

Related questions