جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
- A. بحیرہ عرب
- B. کوئی بھی نہیں
- C. بحیرہ اسود
- D. بحیرہ احمر
Explanation
جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان بحیرۂ احمر واقع ہے، جسے عربی میں البحر الاحمر بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سمندر افریقہ اور ایشیا کے درمیان قدرتی حد بناتا ہے۔
Related questions
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟